جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گاڑی بس سے ٹکراگئی، 3 زندگیاں ہلاک

گاڑی بس سے ٹکراگئی، 3 زندگیاں ہلاک
Naveed بدھ , 31 مارچ 2021ء (461) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 476 گ ب میں اس وقت ایک دلخراش حادثہ کے نتیجے میں افسوسناک طور پر 3 زندگیوں کا چراغ گل ہوگیا جب ایک خاندان رجانہ شادی پر جارہا تھا، تفصیلات کے مطابق خاندان شادی پر جارہا تھا کہ راستے میں کار کی بس سے ٹکر کے نتیجے میں دو سگے بھائیوں اور ان کا بھانجا موقع پر جاں بحق ہوگئے، واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق و زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ پولیس کا کہنا تھا کہ تحقیقات کررہے ہیں ذمہ داروں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ 
  • حادثہ
  • چک نمبر 476 گ ب
  • جاں بحق
  • سڑک
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now