ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تھانہ صدر کے علاقے میں ڈاکوں کی ناکہ لگاکر لوٹ مار

تھانہ صدر کے علاقے میں ڈاکوں کی ناکہ لگاکر لوٹ مار
Naveed جمعرات , 02 جولائی 2020ء (180) لوگوں نے پڑھا
29 جون 2020خبر ہے کہ سمندری تحصیل کے علاقہ چک نمبر 477 گ ب تھانہ صدر کے قریب ڈاکوں نے لوٹ مار کی ہے۔ شہری نقدی ، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان سے محروم ہوگئے۔ تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔ ڈاکو قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ 
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now