منگل , 16 جون 2020ء
(182) لوگوں نے پڑھا
چک 139 گ ب رامپورا سمندری میں ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 28 اگست سے یکم ستمبر تک کھیلا جائےگا۔ مقابلے ویلج سسٹم کی بنیاد پر ہوں ۔ ویلیج ٹیم کا مقابلہ ویلج اور سٹی کا مقابلہ سٹی کی ٹیم سےہوگا۔ ٹورنامنٹ ناک آوٴٹ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا۔ جس کی فاتح ٹیم موٹر سائیکل کی حقدار ہوگی۔ جبکہ دوسری پوزیشن پر آنے والی ٹیم کو بیس ہزار روپے نقد ملیں گے۔ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کو بھی خصوصی ایوارڈ دیا جائے گا۔