ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری میں شہید پولیس اہلکار کی بیٹی کی شادی افسران اور جوانوں کی شرکت

سمندری میں شہید پولیس اہلکار کی بیٹی کی شادی  افسران اور جوانوں کی شرکت
منگل , 16 جون 2020ء (275) لوگوں نے پڑھا
سلام ہے ایسے پولیس افسران کو شہید کی بیٹی کے سر پر باپ کی جگہ ہاتھ رکھنے والے۔۔ شہید اہلکار ایلیٹ فورس سلیمان جروار کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں پولیس کے متعدد جوانوں کی شرکت ہوئی۔ شادی کی تقریب چک جروار علاقہ تھانہ شاہ صدر دین میں میں ہوئی۔ شہید سلیمان کی بیٹی کی شادی میں شاہی پروٹوکول دیا گیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوۓ ڈسٹرکٹ پولیس،ایلٹ پولیس اور ٹریفک پولیس کے اہلکاران نے باراتیوں اور دولہے کا استقبال کیا۔ شادی کی تقریب کے  پروٹول کے ساتھ پولیس کی گاڑیوں نے پاٸلٹ کرتے ہوۓ روانہ کیا۔ یاد رہے شہید سلیمان جروار دوران مقابلہ لادی گینگ کے ساتھ جوانمردی سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے تھے۔ 
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now