جمعرات , 18 جون 2020ء
(119) لوگوں نے پڑھا
سمندری شہر کی معروف سیاسی سماجی
شخصیت مرکزی جامع مسجد اہلحدیث کے امیر، مسلم لیگ (ن) کے صدر خواجہ طاہر آج ہارٹ
اٹیک آنے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملے- ان کے انتقال پر کئی نامور شخصیات کی جانب سے اظہار تعزیت کیا گیا۔