ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری میں پیٹرول پمپ سیل کردیا گیا

سمندری میں  پیٹرول پمپ سیل کردیا گیا
ہفتہ , 13 جون 2020ء (181) لوگوں نے پڑھا
سمندری پیٹرول نہ دینے کی وجہ سے سیم نہر پر واقع حسین پیٹرولیم کو سیل کر دیا گیا۔ عوام نے انتظامیہ کے اس عمل کو سراہا ہے لیکن  چند شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ کا حل نہیں کہ پیٹرول پمپ بند کر دیا جائے۔ اب عوام اور زیادہ پریشان ہوگی ۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرول پمپ مالکان پر جرمانہ عائد کرکے پیٹرول  کی فراہمی ممکن بنائی جائے۔ تاکہ عوام کی مشکلات کا ازالہ ہوسکے۔  
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now