جمعرات , 18 جون 2020ء
(161) لوگوں نے پڑھا
سمندری روڈ پر گنے سے بھرا ٹرک گزر رہا ہے۔ اوور لوڈنگ اکثر بڑے حادثے کا بھی سبب بنتی ہے۔ متعلقہ حکام کو تحفظ کے پیش نظر اس جانب توجہ دینی ہوگی اور عوام کو بھی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیئے کہ تھوڑے سے فائدے کے لیے دوسروں کے جان مال کو خطرے میں ڈالنا کسی صورت مناسب بات نہیں ہے۔