جمعرات , 18 جون 2020ء
(205) لوگوں نے پڑھا
مارکیٹ کمیٹی سمندری کے چئیرمین کیلئے نیا نام فائنل ہوگیا۔ سمندری کی سیاسی شخصیت گل احمد ممتاز مہوٹہ مارکیٹ کمیٹی سمندری کے نئے چئیرمین منتخب ہو گئے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مسائل کے حل کیلئے ہنگامی اقدامات کیے جائیں گے۔