منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم کے دوران سمندری سے منشیات فروش گرفتار
منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم کے دوران سمندری سے منشیات فروش گرفتار
Naveed
پیر , 22 جون 2020ء
(165) لوگوں نے پڑھا
پولیس تھانہ سمندری نے ملزم محمد لطیف کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو گرام بھکی برآمد کرلی ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ "