Naveed
بدھ , 30 دسمبر 2020ء
(428) لوگوں نے پڑھا
تھانہ سٹی سمندری کی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قاسم روڈ ہر ایک مشکوک کار سے 5 مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ تھانہ سٹی سمندری پولیس مذید تحقیقات کررہی ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ امکان ہے کہ ملزمان واردات کے ارادے سے نکلے ہوں بہرحال تفتیش کی جارہی ہے۔