جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

انصاف ویلفیئر سمندری کے رضاکاروں کی آپسی ملاقات

انصاف ویلفیئر سمندری کے رضاکاروں کی آپسی ملاقات
Naveed بدھ , 23 دسمبر 2020ء (368) لوگوں نے پڑھا
انصاف ویلفیئر سمندری کے عہدیداران و کارکنان کی ملاقات ہوئی۔ انصاف ویلفیئر کا تحصیل میں سماجی کاموں کے حوالے سے اہم نام ہے۔ لوگ تنظیم کے کام کو بے حد پسند کرتے ہیں۔ انصاف ویلفیئر کے مقاصد میں علاقے میں سماجی بہبود، نوجوانوں اور بچوں میں تعلیم کے فروغ دینا اور ایک صحت مند معاشرے کے قیام کیلئے کوششیں کرنا شامل ہیں۔ 
  • انصاف ویلفیئر سمندری
  • لوگ
  • سماجی بہبود
  • سماج
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now