جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

137 روڈ پر اہل علاقہ کے بھرپور اصرار پر لائٹس نصب

137 روڈ پر اہل علاقہ کے بھرپور اصرار پر لائٹس نصب
Naveed جمعرات , 24 دسمبر 2020ء (380) لوگوں نے پڑھا
زیر نظر مناظر 137 روڈ سمندری میں اسٹریٹ لائٹس کے کھمبوں میں بلب نصب ہونے کے ہیں۔ جہاں گزشتہ دنوں اہل علاقہ کے بھر پور اصرار پر یہ عمل خیر انجام پذیر ہوا۔ لائٹس لگوانے کے کام کو کروانے میں ٹی ایم اے سمندری اور مقامی پولیس نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ 
  • لوگ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now