جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

انصاف ویلفیئر گروپ تحصیل میں سماجی حوالے سے ایک قابل قدر نام

انصاف ویلفیئر گروپ تحصیل میں سماجی حوالے سے ایک قابل قدر نام
Naveed منگل , 29 دسمبر 2020ء (724) لوگوں نے پڑھا
سمندری کی سماجی تنظیم انصاف ویلفیئر گروپ سمندری نے گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی تحصیل میں نمایاں سماجی کام کروائے جن میں  چھوٹے بچوں کی تعلیم کے فروغ کیلئے انہیں اسکول میں داخل کروانے کے ساتھ ساتھ ان کے لئے کتابیں، بیگز اور دوسری ضروریات کی اشیاء مہیا کرنا، غریب بچیوں کی شادیاں، غریبوں تک راشن پہنچانا، لوگوں کے لئے فری میڈیکل کیمپس لگوانا، اسٹریٹس لائٹس لگوانا، ضروری پل بنانا غرضیکہ انصاف ویلفیئر  گروپ ہر ایک سماجی کام میں آگے نظر آئی اس چیز کیلئے تنظیم کے چیئرمین رانا آصف نصیر خان اور ہارون ارشاد ایڈوکیٹ مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے تحصیل سمندری کے بہبود کے حوالے سے اپنا حصہ ڈالا اور ڈال رہے ہیں اور لوگوں کو بھی ان جیسی خدمات کے حوالے سے آگے آنا چاہیے تاکہ نیکی کے حقیقی کام فروغ حاصل ہو۔ 
  • انصاف ویلفیئر سمندری
  • لوگ
  • سماجی بہبود
  • سماج
  • بچے اور کنبے
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now