Naveed
جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(162) لوگوں نے پڑھا
23 جون 2020تفصیلات کے مطابق رانا ناصر جاوید جو کہ تحصیل سمندری کے ہاکی کھلاڑی ہیں ان کی والدہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مختلف سماجی اور کھیلوں سے تعلق رکھنے والے حلقوں نے ان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مغفرت کی دعا کی ہے۔