Naveed
جمعہ , 11 دسمبر 2020ء
(338) لوگوں نے پڑھا
سردیوں کا موسم آتے ہی خشک میوہ جات کی مانگ بھی بڑھ جاتی ہے لوگ زیادہ سے زیادہ خشک میوہ جات خریدنے کی طرف مائل ہوتے ہیں۔ مونگ پھلی ایک ایسا خشک میوہ ہے جو عام طور پر ہر خاص و عام کی باآسانی دسترس میں ہوتا ہے۔ یہ ایک انتہائی صحت بخش خشک پھل ہے جو انتہائی لذیذ بھی ہوتا ہے زیر نظر تصویر میں ڈاکخانہ بازار میں نوجوان لفافہ میں مونگ پھلی ڈال رہا ہے آپ نے بھی کبھی مونگ پھلی کھانی ہوتو ڈاکخانہ بازار تشریف لائیے اور گرما گرم مونگ پھلی سے محظوظ ہوں۔