Naveed
جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(256) لوگوں نے پڑھا
26 جون 2020 خبر ہے کہ سمندری بڑے قبرستان میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے قبروں کو نقصان ھوا ہے لوگوں کو چاہیے کہ قبرستان کا چکر لگائیں اور اپنے پیاروں کی قبروں کو دیکھیں اللّٰہ پاک تمام امت مسلمہ کی بخشش اور مغفرت فرمائے۔ آمین