Naveed
بدھ , 15 جولائی 2020ء
(130) لوگوں نے پڑھا
26، مئی 2020سمندری، تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ شوکت آباد میں لڑائی کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔فائرنگ سے باپ بیٹا شدید زخمی ہوگئے 18 سالہ محمد معظم کی دونوں ٹانگوں میں گولی لگی جبکہ محمد حفیظ کے سر میں زخم آےٗ۔ پولیس کے مطابق فریقین کے درمیان چند ماہ قبل بھی جھگڑا ہو چکا ہے۔دونوں زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر سول ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی۔