Naveed
جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(174) لوگوں نے پڑھا
23 جون 2020سمندری میں معروف شخصیت تبلیغی جماعت کے امیر حاجی محمد عاشق انتقال فرماگئے، مرحوم کا علاقے میں کافی اثر پایا جاتا تھا دین کی خدمت کے حوالے سے ان کا کافی کام تھا۔ مختلف حلقوں کی جانب سے ان کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔