جمعرات , 18 جون 2020ء
(139) لوگوں نے پڑھا
سمندری کے چک 222گ ب کوہالہ میں پنجاب پولیس کا کا اہلکار فیصل جٹ بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگیا۔ وارڈ پولیس اہلکا ر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مقامی انتظامیہ نے ایک بار پھر شہریوں سے کرونا وائرس سے بچاوٴ کے لیے زیادہ احتیاط کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ حکومت پاکستان کرونا وائرس کے روک تھام کے حوالے سے متعدد اقدامات کررہی ہے۔