Naveed
منگل , 29 دسمبر 2020ء
(531) لوگوں نے پڑھا
بچے من کے سچے، سمندری کے گاؤں رسیانہ کلاں کے معصوم اور پیارے پیارے بچے سردی کی ایک صبح میں چھٹیوں کا لطف آگ لگا کر اس کے گرد جمع ہوکر اپنے آپ کو سینکنے سے لے رہے ہیں۔ بچوں کے ساتھ ساتھ یہ سرگرمی بڑے بھی کرتے ہیں جوکہ گاؤں کے رہنے والوں کی ہی خاصیت ہے۔ بچپن کے دنوں میں اسکول کی زندگی جتنی کھٹن اور مشکل لگتی ہے چھٹیوں کے دن ہی ارام دہ اور پرسکون لگتے ہیں۔