ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 203 گ ب خاتون کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا

چک 203 گ ب خاتون کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا
Naveed بدھ , 15 جولائی 2020ء (400) لوگوں نے پڑھا
12، جولائی 2020سمندری، ایک افسوسناک واقعہ تھانہ مرید والا کے علاقہ 203 گ ب میں پیش آیا جس میں مبینہ طور پر سسرال والوں نے ایک لڑکی سمیرا کو قتل کردیا۔ سسرال کی طرف سے الزام تھا کہ یہ خودکشی ہے جبکہ سمیرا کے لواحقین کے مطابق سمیرا کا شوہر دوسری شادی کرنا چاہتا تھا اس وجہ سے اس نے اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر سمیرا کا قتل کردیا۔ مقتولہ کے 3 بچے تھے۔ سمیرہ پر 5 روز قبل بھی سسرالیوں نے تشدد کیا تھا۔ مارنے سے پہلے سمیرا کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے۔ پولیس نے تفتیش کے لیے ساس شمیم بی بی کو گرفتار کر لیا جبکہ سسر اقبال تینوں بچوں کے لے کر فرار ہو گیا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now