جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چوہدری مستقیم مہار کی چک نمبر 443 گ ب وڑائچاں میں تعزیت

چوہدری مستقیم مہار کی چک نمبر 443 گ ب وڑائچاں میں تعزیت
Naveed اتوار , 07 فروری 2021ء (649) لوگوں نے پڑھا
پاکستان تحریک انصاف سمندری کے سیاستدان چوہدری مستقیم مہار چک نمبر 443 گ ب وڑائچاں آئے جہاں انہوں نے چوہدری جاوید اقبال نمبردار کے بھائی چوہدری ظفر اقبال نمبردار کی وفات پر گھر والوں سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی اپنے علاقے میں اہم خدمات تھیں اللہ ان کی بخشش و مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل دے۔
  • چک نمبر 443 گ ب وڑائچاں
  • تعزیت
  • سیاستدان
  • ُپی ٹٰی آئی
  • سیاست
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now