ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک473 گ ب میں سیاسی رہنما چوہدری ندیم ضیاء نے چار ایمبولینس فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کردیں

چک473 گ ب میں سیاسی رہنما چوہدری ندیم ضیاء نے چار ایمبولینس فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کردیں
جمعرات , 18 جون 2020ء (325) لوگوں نے پڑھا
سمندری کے چک نمبر 473 گ ب میں سابق یو سی چیئرمین چوہدری ندیم ضیاء نے چار ایمبولینس فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کردیں۔ چک نمبر 473 گ ب بمباںاورچک نمبر 479 گ ب میں فری ایمبو لینس کا آغاز کردیا ہے جس کا آج افتتاح کردیا گیا ہے اس موقع پر چوہدری اسلم گجر سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی سمندی اور چوہدری ندیم ضیا ء کے والد چوہدری عظیم ان کے برادرز چوہدری ضیا ء، چوہدری وسیم، چوہدری کلیم، چوہدری نعیم، شعیب حسن خان (اسلام آباد)، قاضی فواد (اسلام آباد)، شبیر احمد قریشی (اسلام آباد میاں عدنان ذوالفقار (لاھور)چوہدری راشد حسین اور چوہدری عثمان غنی، را نا واحد سابق وائس چیئرمین بھی موجود تھے جنہوں نے ایمبو لینس گاڑیوں کی چابیاں مساجد کمیٹیوں کے حوالے کیں۔
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now