ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 439 گ ب مہالم میں واٹر کورس کا معائنہ

چک 439 گ ب مہالم میں واٹر کورس کا معائنہ
منگل , 16 جون 2020ء (150) لوگوں نے پڑھا
چک 439 گ ب مہالم میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایگریکلچر رانا آصف نے اپنے عملے کے ہمراہ واٹر کورس کے کام کا جائزہ لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ واٹر کورس کے کام بہترین انداز میں مکمل کیا جا رہا ہے کوشش ہے کہ اس منصوبے میں کوئی خامی نہ ہو تاکہ سرکاری فنڈ سے مکمل ہونے والے پروجیکٹ سےعوام بھرپور استفادہ حاصل کرسکیں۔ 
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now