جمعرات , 18 جون 2020ء
(204) لوگوں نے پڑھا
چک 388 گ ب دلچی مجرال میں ایک کاشتکار اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داری کے ساتھ بچے کی ذمہ داری بھی اٹھائے ہوئے ہے۔ موجودہ دور میں مغربی ممالک میں جدید مشینوں کو ذریعے سے کاشت کرنے سے کاشت کاروں کا معیار زندگی بہت حد تک بلند ہوچکا ہے۔ جبکہ پاکستان میں ابھی بھی غربت کی وجہ سے کاشت کار قدیم طریقہ کاشت کو بروئے کار لاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کو معاشی مسائل بھی درپیش رہتے ہیں۔