جمعرات , 18 جون 2020ء
(215) لوگوں نے پڑھا
چک 227 گ ب چھینا میں پولیس کا جرائم پیشہ آفراد کے خلاف کریک ڈاوٴن ہوا، 4 افراد گرفتار کرلیے گئے، ترکھانی پولیس کی حدود میں کارروائی کی گئی۔ ملزمان خلاق رفاقت، یونس اور عرفان مسیح کو کبوتر کی بازی پر جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ داوٴ پر لگے 20 ہزار روپے، 2 موٹر سائیکلیں اور ایک ریپیٹر برآمد کرلیا گیا۔