ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 142 گ ب ننا کیسار میں گنے کے رس سے گڑ کی تیاری کا کام جاری ہے

چک 142 گ ب ننا کیسار میں گنے کے رس سے گڑ کی تیاری کا کام جاری ہے
جمعرات , 18 جون 2020ء (356) لوگوں نے پڑھا
چک 142 گ ب ننا کیسار میں گنے کے رس سے گڑ کی تیاری کا کام جاری ہے۔ گڑ کی تیاری انتہائی خوش نظر ہوتی ہے جو ایک خوبصورت قدیم روایت ہے۔ گڑ کی خاص بات یہ ہے کہ مٹھاس میں گڑ کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ گڑ کچھ لوگوں کی مرغوب میٹھا ہے جبکہ اسے مختلف چیزوں میں چینی کے نعم البدل کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ 
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now