Naveed
بدھ , 15 جولائی 2020ء
(128) لوگوں نے پڑھا
11، جولائی 2020سمندری 472 گ ب میں موٹرے ریسٹ ہاؤس کے حوالے سے تقریب جس میں متاثرین ریسٹ ہاؤس کو رقم ادئیگی کے بارے میں بتایا گیا. تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر سمندری جناب فیصل سلطان، چوہدری طاہر پسوال ایڈووکیٹ، حافظ اعظم گجر اور اظہر عباس جاوید نے شرکت کی. اس موقع ہر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ یہ رقم سرکاری اکاؤنٹ میں منتقل ہو چکی ہے آپ سب لوگوں کو ایک ہفتہ تک مل جائے گی اور اس موقع پر انہوں نے منسٹر حافظ ممتاز صاحب کو خصوصی شکریہ ادا کیا جنکی خصوصی کاوش پر عرصہ 4 سال سے رکی ہوئی رقم بحال ہوئی۔