Naveed
منگل , 16 جون 2020ء
(111) لوگوں نے پڑھا
سمندری کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا، واقعہ گوجرہ روڈ 143 گ ب کے قریب پیش آیا، واقعہ کی وجہ تیز رفتاری بتائی گئی ہے، واقعہ میں ایک نوجوان شدید زخمی ھوا ہے، زخمی نوجوان کا نام عدیل ولد عبدالطیف بتایا جاتا ہے۔ جو کہ گ ب 141 کا رہائشی ہے۔ زخمی کو حادثے کے فوری ریسکیو 1122 سمندری کی ٹیم نے سول ہسپتال سمندری منتقل کیا، جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔