ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان کرونا کا شکار

اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان کرونا کا شکار
Naveed پیر , 22 جون 2020ء (328) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ ۱ٓفیسر فیصل ۱ٓباد ڈاکٹر بلال احمد کرونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنرفیصل ۱ٓباد محمد علی نے عوام سے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کووڈ 19 کے خلاف فرنٹ لائن پردن رات جدوجہد میں مصروف یہ افسران ہمارے ہیرو، ہمارا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now