منگل , 16 جون 2020ء
(261) لوگوں نے پڑھا
محلہ اشرف آباد سمندری میں بارش کے بعد گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں، انتظامیہ انسانی حقوق اور صحت کے فرائض سے غافل ھے، یہ منظر ایک اسکول اور مسجد کے سامنے کا ھے جس سے بچوں اور نمازی حضرات کی تکلیف کا ندازہ لگایا جاسکتا ھے، اور یہ کسی بھی وبائی مرض کے پھیلاؤ اور اس کی شدت کو بڑھانے کا زریعہ بھی بن سکتا ھے،