ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری میں زہریلی شراب پینے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق

سمندری میں زہریلی شراب پینے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق
Naveed پیر , 22 جون 2020ء (151) لوگوں نے پڑھا
سمندری (16 جنوری2017ء) فیصل آباد کے تحصیل سمندری کے تھانہ صدر کی حدود میں واقع گاؤں چک 464 میں پولیس کانسٹیبیل کی شادی میں شریک 4 افراد زہریلی شراب پینے کے باعث جاں بحق ہوگئے اطلاعات کے مطابق سمندری میں پولیس کانسٹیبل کی شادی کی تقریب میں آنے والے چند افراد کی شراب نوشی کے باعث حالت غیر ہو گئی جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔پولیس نے جاں بحق افراد کی لاشیں تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ مرنے والے چاروں افراد پولیس اہلکار کے قریبی رشتہ دار تھے۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now