جمعرات , 09 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی لیبر ونگ کمالیہ کا ریاض فتیانہ کے اعزاز میں ظہرانہ

پی ٹی آئی لیبر ونگ کمالیہ کا ریاض فتیانہ کے اعزاز میں ظہرانہ
جمعہ , 24 جولائی 2020ء (406) لوگوں نے پڑھا
پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کمالیہ کے جوائنٹ سیکرٹری رانا علی رضا خان منج کی جانب سے ایم این اے ریاض فتیانہ کے اعزاز میں ظہرانہ ،پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے صوبائی سیکرٹری ارشد انصاری،ضلعی صدرعپاباس شاہ بودلہ سمیت دیگر کی شرکت ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے ریاض فتیانہ نے کہا لیبر ونگ مزدوروں کیلئے کام کر رہی ہے یہ وقت ہے کہ مزدور ،طالبعلموں اور کمزور کو ساتھ لے کر چلا جائے ہمیں جاگیر دارانہ نظام کو ختم کرنا ہے اور مزدور کی فلاح کیلئے کام کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا ہمیشہ سے خاص و عام کیلئے میرے دروازے کھلے ہیں، تحریک انصاف مزدوروں کیلئے بہترین اقدامات کر رہی ہے ہمیشہ سے ایک ہی مشن رہا ہے کہ کمزور طبقے کو اوپر اٹھانا ہے ۔
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now