جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ماموں نے اسکول جانے سے انکار کرنے پر بھانجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

ماموں نے اسکول جانے سے انکار کرنے پر بھانجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
Naveed جمعہ , 10 جولائی 2020ء (515) لوگوں نے پڑھا
(29 اکتوبر 2017)جڑانوالہ میں لگا تار اسکول جانے سے انکار کرنے پر ایک ناقابل معافی شخص نے اپنی چھ سالہ بھانجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ملزم انصر نے اپنے بہنوئی صداقت علی کی بیٹی ام الرحمان کو لاٹھیوں سے پیٹا اور اسے شدید زخمی کردیا۔ متاثرہ بچی کو فوری طور پر الائیڈ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دو دن کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مذید تفتیش کا آغاز کردیا ہے اور پوسٹ مارٹم کے بعد نعش لواحقین کے حوالے کردی۔
  • جُرم و سزا
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now