Naveed
پیر , 06 جولائی 2020ء
(79) لوگوں نے پڑھا
(29 جون 2020)تفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو ہسپتال کرونا وائرس کے حوالے سے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے حوالے سے آگہی فراہم کی گئی۔ یہ سیشن ڈسٹرکٹ منیجر نثار احمد نے منعقد کروایا۔ واضح رہے کہ کرونا وائرس کی تباہ کاریاں ملک بھر میں جاری ہیں عوام کو اس حوالے احتیاط برتنی چاہیے جبکہ اس طرح کے تربیتی سیشن کا انعقاد بھی کرونا کے پھیلاوٗ کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوں گے۔