ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ٹائیگر فورس جڑانوالہ کی جانب سے عوام میں مفت ماسکس کی تقسیم

ٹائیگر فورس جڑانوالہ کی جانب سے عوام میں مفت ماسکس کی تقسیم
Naveed بدھ , 01 جولائی 2020ء (126) لوگوں نے پڑھا
20 جون 2020جڑانوالہ، ٹایئگر فورس کی کرونا وائرس کے دنوں میں عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے، عوام میں مختلف مقامات پر شعوری مہم چلانے کے ساتھ ساتھ عوام میں حفاظتی ماسکس بھی تقسیم کیئے جارہے ہیں، تحصیل کے مختلف عوامی مکامات پر سپرے مہم بھی کی گئی۔ رضاکار دلجمعی سے کرونا کے مشکل دنوں میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now