جمعرات , 25 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

دوسرا آل پنجاب میموریل بیل ریس گھرلہ ٹورنامنٹ 11 اکتوبر کو چک نمبر23 گ ب میں منعقد ہوگا ۔

دوسرا آل پنجاب میموریل بیل ریس گھرلہ ٹورنامنٹ 11 اکتوبر کو چک نمبر23 گ ب میں منعقد ہوگا ۔
ہفتہ , 03 اکتوبر 2020ء (856) لوگوں نے پڑھا
منتظمین کے مطابق  فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں اتوار11 اکتوبر کو چک نمبر 23  گ ب انبالیاں ستیانہ روڈ میں دوسرا آل پنجاب میموریل بیل ریس گھرلہ ٹورنامنٹ منعقد  کیا جا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ آرگنائنگ کمیٹی کے چیئرمین چوہدری جعفر حسین ، چوہدری یوسف اعوان جبکہ صدر یوتھ لیگ سرپرست اعلی عمیر ملک حیات اعوان ہیں۔ آرگنائزنگ کمیٹی کے دیگر اراکین میں ابو بکر گجر، زبیر حیات، اسامہ اعوان، کبیر علوی اور گلفام ملک شامل ہیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ ایونٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں امید ہے کہ مقابلے بہترین انداز میں منعقد ہوں گے اور شائقین کو ایک اچھی ریس دیکھنے کو ملے گی ۔ 
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now