جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ کا مرکزی قبرستان کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا

جڑانوالہ کا مرکزی قبرستان کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا
Naveed جمعرات , 23 جولائی 2020ء (205) لوگوں نے پڑھا
(20 جولائی 2020)جڑانوالہ کا مرکزی قبرستان کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا جس پر عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ بارش کے پانی کی نکاسی نا ہونے کی وجہ سے کئی کئی قبریں زمین بوس ہوگئیں۔ جبکہ مین گیٹ لگانے کیلئے ٹھیکیدار کی جانب سے زمین کھودی گئی تھی لیکن اس میں گیٹ نہیں لگا اور گڑھوں میں بارش کا پانی بھر گیا۔ صفائی ستھرائی نا ہونے کی وجہ جھاڑیوں کی بھرمار ہوگئی جبکہ جانورں نے بھی ڈیرے ڈال رکھے ہیں عوام کا قبرستان میں اپنے پیاروں کی قبروں پر آنا محال ہوگیا ہے۔۔ شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے اور قبرستان کی حالت کے سدھار کے لئے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ لوگ اپنے پیاروں کی قبر پر بلا تعطل آسکیں اور فاتحہ پڑھ سکیں۔
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now