ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تھانہ صدر جڑانوالہ کی کاروائی، مغوی بچہ بازیاب

تھانہ صدر جڑانوالہ کی کاروائی، مغوی بچہ بازیاب
Naveed بدھ , 01 جولائی 2020ء (78) لوگوں نے پڑھا
20 مئی 2020جڑانوالہ، تھانہ صدر جڑانوالہ نے شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے مغوی بچہ کو بازیاب کرالیا ہے تفصیلات کے مطابق چک نمبر 325 گ ب کے رہائشی محمد ساجد کے 5 سالہ بیٹے محمد شعیب کو نامعلوم افراد کی جانب سے اغواہ کردیا گیا تھا جس پر اطلاع ملتے ہی پولیس نے کاروائی عمل میں لاتے ہوئے بچے کو بازیاب کرالیا۔ بچہ کو ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔ 
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now