بدھ , 01 جولائی 2020ء
(153) لوگوں نے پڑھا
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ میں ڈیجیٹل ایکسرے
مشین 625 ایم اے کا افتتاح کر دیا گیا
۔ڈیجیٹل ایکسرے مشین کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر زنیرہ آفتاب
نے کیا۔
اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر کاشف کمبوہ کے علاوہ ڈی ایم
ایس ڈاکٹر محمد اکرم۔ریڈیالوجسٹ ڈاکٹر آصف لطیف بھی موجود تھے۔اب
مریضوں کو ایکسرے حصول کے لیےگھنٹوں انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔