جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تھانہ صدر جڑانوالہ کی کاروائی، ڈکیت گینگ گرفتار

تھانہ صدر جڑانوالہ کی کاروائی، ڈکیت گینگ گرفتار
Naveed جمعرات , 16 جولائی 2020ء (158) لوگوں نے پڑھا
15 جولائی 2020تھانہ صدر جڑانوالہ کی کاروائی کے نتیجے میں ڈکیت گینگ گرفتار ہوگیا ہے۔ ملزمان عامر، ثاقب، نسیم اور ندیم کے ناموں پر مشتمل ہیں۔ ملزمان ڈکیتی و راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ شہریوں سے چھینی گئی نقدی 2 لاکھ 50 ہزار، 2 بھینسیں اور دیگر سامان مالیت تقریبا 10 لاکھ برآمد کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مذید تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ 
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now