جمعہ , 10 جولائی 2020ء
(73) لوگوں نے پڑھا
نومبر ۵ ۲۰۱۶جڑانوالہ،اوباشوں نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تفصیل کے مطابق جڑانوالہ دانیال ٹاﺅں فیصل آباد کی رہائشی شہناز بی بی نے سٹی پولیس کودرخواست دی کہ میری جڑانوالہ کے رہائشی منصب علی سے بارہ سال قبل شادی ہوئی تھی جس سے میں نے طلاق لے لی تھی اور میرے جہیز واپسی کا کیس عدالت میں چل رہا ہے اس رنجش میں منصب علی نے اپنے ساتھیوں طاہر وغیرہ کے ہمراہ مل کر مجھے کچہری بازار فیصل آباد سے زبردستی گاڑی میں بیٹھایا اور لاری اڈا کے قریب ایک گھر میں لیجا کر مجھ سے زیادتی کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔