Naveed
پیر , 06 جولائی 2020ء
(150) لوگوں نے پڑھا
(29 ستمبر 2019)جڑٓنوالہ میں بارش کے بعد تحصیل کی گلیوں میں بارش کا پانی ٹھر گیا ایسے میں لوگوں کی مشکلات کو دور کرنے کیلئے ایک فلاحی ادارہ کے رضاکاروں نے پانی کو مختلف جگہوں سے نکاسی کے ذریعے حالات بہتر بنانے کی کوشش کی جس سے گلیوں میں پانی کھڑے ہونے کی صورتحال میں کافی حد تک کمی آئے ہے۔