Naveed
جمعرات , 23 جولائی 2020ء
(223) لوگوں نے پڑھا
(23 جولائی 2020)جڑاانوالہ قتل کے ملزمان گرفتار نہ کرنے پر ورثاء اور شہری پولیس کے خلاف سراپا احتجاج ہوگئے۔ چند روز پہلے ہونے والے واقعے جس میں بہن کے سسرال والوں کے ساتھ معاملات طے کروانے گئے دو بھائیوں اور والد پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک بھائی جاں بحق اور دوسرا بھائی اور والد زحمی ہوگئے تھے۔ مظاہرین کا قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ تھا ملزمان کی فوری گرفتاری عمل میں لائی جائے۔ اس حوالے سے ایس پی ناصر کا کہنا تھا کہ مظاہرین پرامن رہیں ملزمان کو جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔