Naveed
جمعرات , 23 جولائی 2020ء
(187) لوگوں نے پڑھا
(18 جولائی 2020)جڑانوالہ چک نمبر 68 گ ب میں 6 ماہ سے بجلی کے مسائل درپیش ہیں علاقے والوں کا کہنا تھا کہ ہماری بجلی آج سے چھ ماہ ہو گئے ہیں خراب ہے کبھی کم بجلی آتی ہے کبھی بالکل نہیں آتی ہم واپڈا والوں کو کال کرتے ہیں مگر ہمیں خاطر خواہ جواب نہیں دیا جاتا اور ٹال دیا جاتا ہے۔ وولٹیج کم زیادہ ہونے کی وجہ سے ہماری موٹر فرج اور پنکھے اور موبائل جل جاتے ہیں۔ اہل علاقہ کی حکام بالا سے اپیل تھی کہ مسئلے کا مستقل حل کیا جائے تاکہ عوام کو اس مسئلے سے چھٹکارہ مل سکے۔