جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تھانہ ستیانہ کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوٗن جاری

تھانہ ستیانہ کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوٗن جاری
Naveed پیر , 06 جولائی 2020ء (113) لوگوں نے پڑھا
(9 مئی 2020)جرانوالہ، خبر ہے کہ تھانہ ستیانہ کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوٗن جاری ہے۔ پولیس نے ایک ملزم سجاد کو گرفتار کیا ہے جس کے پاس سے ۳ کلو سے زائد کی چرس برآمد ہوئی ہے۔ ملزم کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ یہ چرس فروخت کررہا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔  
  • صحت
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now