جمعرات , 26 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ میں موٹر وہیکلز رولز کی خلاف ورزی پرجرمانے اور شوکاز نوٹس

جڑانوالہ میں موٹر وہیکلز رولز کی خلاف ورزی پرجرمانے اور شوکاز نوٹس
بدھ , 19 اگست 2020ء (180) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی ہدایت پرسیکرٹری ڈی آر ٹی اے فیصل آباد نے تحصیل جڑانوالہ میں  سی اور ڈی کلاس سٹینڈز کا دورہ کیا ۔ جن میں جنرل بس سٹینڈ، جنرل ویگن سٹینڈ ، حسن ٹریول سروس، راوی ٹریول سروس، فرینڈز ٹریول، سروس اور سید عاشق ٹریول سروس شامل ہیں۔ موٹر وہیکلز رولز کی خلاف ورزی پہ مختلف ٹریولز کو  شوکاز نوٹس جاری کئے گئے۔ روڈ چیکنگ کے دوران کرایوں میں اوورچارجنگ اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی, ایکسل لوڈ اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے چالان کئے گئے  کچھ گاڑیوں کو بند کرکے جرمانے بھی کئے گئے۔ .

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now