Naveed
جمعہ , 03 جولائی 2020ء
(653) لوگوں نے پڑھا
(17 دسمبر 2020)جڑانوالہ کے قریب واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح کیا گیا۔ مخیر حضرات کی طرف سے یہ کارخیر انجام دیا گیا جس میں معروف قاری نے تلاوت فرمائی۔ اس موقع پر ضرورتمند طلبہ میں الیکٹرانکس اپوڈز جیسی اشیا بھی تقسیم کی گئیں۔ منتظمیں کی جانب سے یہ عمل فی سبیل اللہ کیا گیا اس موقع پر قریب اسکول تعمیر کرنے کا بھی اعلان کیا گیا۔