Naveed
پیر , 06 جولائی 2020ء
(146) لوگوں نے پڑھا
(12 اکتوبر 2019)جڑانوالہ میں ڈائریکٹر ماحولیات کی زیر نگرانی غیر قانونی طور پر استعمال شدہ ٹائر جلانے والی فیکٹری کو سیل کردیا گیا۔ واضح رہے کہ ٹائر جلانے سے ماحول پر بہت برا اثر پڑتا ہے اسی چیز کو دیکھتے ہوئے فیکٹری کو سیل کیا گیا۔ ڈائریکٹر ماحولیات نے ایک شہری کی درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے فیکڑی کو سیل کیا۔ شہری کا کہنا تھا کہ اس طرح کی تمام فیکٹریاں سیل ہونی چاہیں۔