جمعہ , 26 جون 2020ء
(178) لوگوں نے پڑھا
وزیراعظم پاکستان کے حکم کے مطابق ڈائریکٹر نادرا نوید جان صاحبزادہ کی ہدایت پر جڑانوالہ زونل انچارج چوہدری قیصر ذوالفقار نے آن لائن لوگوں کی شکایات سنی اور موقع پر شکایات کے ازالے کے لیے احکامات جاری کیے اس موقع پر دیگر افسران ملک عدنان رضا ملک دلدار حسین ،خلیل احمد بھٹی ،اور محمد ارشاد موجود تھے۔